بنگلہ دیش اوربھارت نے ملکر نیا کام شروع کردیا
ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت اوربنگلہ دیش نے دفاعی میدان میں ایک اوراہم پیش رفت کی ہے اوردونوں ممالک نے انٹیلی جنس شئیرنگ شروع کردی ہے۔ بنگلہ دیش نے بھارت میں بنیاد پرست قوتوں کی جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے خلاف مہم اور سرگرمیوں پربھارت کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ کا سلسلا شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بنگلہ دیش اوربھارت نے ملکر نیا کام شروع کردیا







































