جمعرات‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2025 

28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

عمان (آئی این پی)ایران کے زیر قبضہ جزائرپر متحدہ عرب امارات کی ملکیت کے حق کی حمایت کردی گئی۔28ویں عرب کانفرنس اردن میں اختتام پذیرہوگئی ۔جس کے اختتام پر عرب لیگ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کشمیر اور برما کے مسلمانوں کے بہیمانہ قتل کر شدید مذمت جبکہ سربراہ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا… Continue 23reading 28ویں عرب سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ،ایران کیخلاف متفقہ اعلان کردیاگیا

شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جوہری تجربے کے لیے شمالی کوریا کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق سیٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں۔25مارچ کو لی گئی… Continue 23reading شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

مسئلہ کشمیر،ترک صدر نے بھارت کو سرپرائز دیدیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

مسئلہ کشمیر،ترک صدر نے بھارت کو سرپرائز دیدیا

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے مسئلہ کشمیرپرکھل کرپاکستان کے موقف کی حمایت کااعلان کیاہے ۔ترک صدرنے کہاکہ مسئلہ کشمیرپرترکی کابھی وہی موقف ہے جوکہ ہرپاکستانی کاہے اور مسئلہ کشمیرکواقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے ہی حل کیاجائے ۔انہوں نے ان خیالات کااظہارسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی قیادت میں ایک پارلیمانی وفد سے ملاقات… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،ترک صدر نے بھارت کو سرپرائز دیدیا

بھارتی شہریوں کےلئے متحدہ عرب امارات میں پہنچ کرویزے کے اجراکی سہولت متعارف

datetime 29  مارچ‬‮  2017

بھارتی شہریوں کےلئے متحدہ عرب امارات میں پہنچ کرویزے کے اجراکی سہولت متعارف

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے فیصلہ کیاہے کہ ایسے بھارتی شہریوں کو ریاست کے اندرہی ویزے کااجراکردیاجائے گاجن کے بھارتی پاسپورٹ پرامریکی ویزہ لگاہویاوہ گرین کارڈہولڈرہوں ۔خلیج ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق یواے ای کابینہ نے بھارتی شہریوں کےلئے یہ فیصلہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلقات کومزید وسعت دینے کےلئے کیاتاکہ بھارت… Continue 23reading بھارتی شہریوں کےلئے متحدہ عرب امارات میں پہنچ کرویزے کے اجراکی سہولت متعارف

ایک سال میں ہم نے پاکستان کے کتنے جاسوس پکڑے؟بھارت نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ایک سال میں ہم نے پاکستان کے کتنے جاسوس پکڑے؟بھارت نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سال کے دوران پاکستان کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں 33 ایجنٹوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ گزشتہ 3سالوں کے دوران 250پاکستانی اور 1750بنگلہ دیشی شہریوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج نے… Continue 23reading ایک سال میں ہم نے پاکستان کے کتنے جاسوس پکڑے؟بھارت نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2017

امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

بنوم بنہ(آئی این پی)امریکا کی ایک کاروباری کمپنی نے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کمبوڈیا کی بچوں کو دودھ پلانے والی غریب خواتین سے ان کا دودھ خرید کر اسے امریکی مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کردیا،دوسری جانب کمبوڈیا کی حکومت نے اس انوکھے کاروبار کے منظر عام پر آنے کے بعد اس پر فوری طور… Continue 23reading امریکی حد سے گزر گئے،اہم ملک میں کون سا شرمناک کاروبار شروع کردیا؟حیرت انگیزانکشاف

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

لندن(آئی این پی) برطانیہ نے  یورپی یونین سے علیحدگی کا نوٹیفیکیشنر ڈونلڈ ٹسک کو پیش کردیا جس کے بعد برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل شروع ہوگیا جسے مکمل ہونے میں تقریبا 2 سال کا عرصہ لگے گا،اس سے پہلے برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے نے یورپی یونین سے نکلنے کا عمل شروع کرنے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل کب مکمل ہوگا؟حتمی میعاد سامنے آگئی

چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا

گوئی یانگ (آئی این پی ) ایک نابینا شخص اور اس کے جگری یار جو اپنے بائیں ہاتھ کی چار انگلیوں سے محروم تھا نے ایک دوسرے کے آنکھ اور ہاتھ بن کر اپنی معذوری پر قابو پالیا ہے، بے سہارا جوڑے نے جنوب مشرقی چین کے صوبہ گوئی یوکے خود مختار علاقے گاؤ یو… Continue 23reading چین میں اندھے اورمعذ ور جگری دوستوں نے تاریخ رقم کردی بلکہ دیگر معذوروں کیلئے بھی بڑا کام کردکھایا

افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حالیہ امریکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان اور پاکستان میں جاری کشیدگی خطے میں دہشت گرد تنظیم داعش (آئی ایس) کے دہشت گردوں کو قدم جمانے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔گذشتہ ماہ امریکا نے واشنگٹن میں 68 ممالک کی ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تھا تاکہ داعش کے… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے کس طرح دہشتگردوں کو خفیہ امداد دراہم کر رہی ہے؟