پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کلبھوشن یادیوکوسزائےموت سنائے جانے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان کے خلاف سازشوں کے نئے جال بننے شروع کردیئے ہیں تاکہ عالمی سطح پرپاکستان کوبدنام کیاجاسکے اوراس کےلئے ایک نئی کہانی گھڑنے کی کوششیں جاری ہیں ۔اسی سلسلے میں بھارتی سیکیورٹی ادارے جوکہ خود تودنیابھرمیں بدنام ہیں انہوں نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دوہندوئوں کوگرفتارکرکے الزام عائد کیاہے… Continue 23reading پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی