پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

داعش نے کس پیغمبر کا مزار مسمار کر دیا مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی !!

datetime 4  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نینویٰ(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے شہر نینویٰ میں مقامی حکام نے بتایا ہے کہ سنہ 2014ءکو نینویٰ پر قبضے کے بعد دہشت گرد گروپ ’ داعش ‘ نے اب تک 360 آثار قدیمہ تباہ کیے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق نینویٰ ڈاریکٹوریٹ کے حکام کا کہنا تھا کہ داعش کے ہاتھوں اب تک 300 مساجد، مزارات اور کئی گرجا گھر بھی مسمار کیے جا چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گردوں نے نینویٰ کی تاریخی مسجد جامع الکبیر، ٹیڑھا مینار، حضرت یونس علیہ السلام کا مزار اور الخضر شہر میں واقع قدیم ترین چرچ دیر ما ایلیا بھی مسمار کردیے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ داعشی دہشت گرد آثار قدیمہ کو مسمار کرنے کی پالیسی کے ساتھ ساتھ انہیں بیرون ملک سمگل کر کے ان کے عوض رقوم بھی بٹورتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…