سعودی شہری نے خیرات کرنے کانیاریکارڈقائم کردیا
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام میں دنیاکے تمام بڑے مذاہب میں سب سے بڑھ کرخیرات اورخیراتی کاموں کی تلقین کی گئی ہے اوردنیابھرکے مسلمان عملی طور پربھی اس کامظاہرہ کرتے رہتے ہیں ۔عرب میڈیاکی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے سلیمان بن عبدالعزیز الراجحی نامی شخص جوپیشے کے لحاظ سے تاجرہے اس نے 16ارب ڈالرزکے اثاثے خیرات کرکے… Continue 23reading سعودی شہری نے خیرات کرنے کانیاریکارڈقائم کردیا