پاک چین اقتصادی راہداری میں مزید پیش رفت چین کا اعلیٰ سطحی وفد کیا کرنے پاکستان آ رہا ہے؟
اسلام آباد (آئی این پی) پاک چین اقتصادی راہداری کے سلسلے میں 5اپریل کو چین کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ رہا ہے‘ وفد کے اعزاز میں پارلیمنٹ ہائوس میں خصوصی تقریب ہوگی‘ وفد پارلیمنٹ کی تمام اہم جماعتوں کے قائدین سے ملے گا۔ ذرائع کے مطابق پانچ اپریل کو پارلیمنٹ ہائوس میں چینی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری میں مزید پیش رفت چین کا اعلیٰ سطحی وفد کیا کرنے پاکستان آ رہا ہے؟