ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستانیوں کے ہر دلعزیز وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو چھا گئے ‘‘ رمضان کریم میں پاکستانیوں کو کیا بڑا سرپرائز دے ڈالا ؟ عوام دنگ ‎

datetime 27  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ’’رمضان مبارک‘‘پاکستان میں ہر دلعزیز کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو اردو میں ماہ رمضان کی مبارکباد۔ ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر جسٹن ٹروڈو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا سمیت پوری دنیا میں مسلمان رمضان کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس مقدس مہینے میں لوگ مسجدوں اور گھروں میں اپنے

خاندان اور دوستوں کے ساتھ اکھٹے ہوں گے۔جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ رمضان کا مہینہ مسلمانوں کے لیے بہت اہم ہوتا ہے جہاں اس ماہ مسلمان روزے اور نماز ادا کرتے ہیں او مستحقین کے ساتھ ہمدردی اور ان کی مختلف طریقوں سے حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ٹروڈوکا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں مسلمان نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں اورمسلمان خاندان ایک دوسرے سے افطار کے اوقات میں ملتے ہیں جب کہ دنیا بھرمیں ہم سب کے لیے رمضان کا مہینہ تحفے تحائف دینے لینے اوران تحائف کی تعریف کرنے کا وقت ہوتا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام کے آخر میں جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اردو میں مبارک دیتے ہوئے ’’رمضان مبارک‘‘کہا۔اپنے ویڈیو پیغام میں ٹروڈوکا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں مسلمان نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں اورمسلمان خاندان ایک دوسرے سے افطار کے اوقات میں ملتے ہیں جب کہ دنیا بھرمیں ہم سب کے لیے رمضان کا مہینہ تحفے تحائف دینے لینے اوران تحائف کی تعریف کرنے کا وقت ہوتا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام کے آخر میں جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو اردو میں مبارک دیتے ہوئے ’’رمضان مبارک‘‘کہا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…