جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرمپ نے پلٹا کھالیا،پاکستان کیلئے بڑا اعلان،حیرت انگیزطورپر کوئی شرط بھی نہیں عائد کی گئی

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بجٹ میں پاکستان کیلئے آٹھ سو ملین ڈالر کی امداد مختص کردی،یہ امداد پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں ملے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کولیشن سپورٹ فنڈز کے تحت پاکستان کو اگلے مالی سال کے لئے 800 ملین ڈالر دینے کی تجویز دی ہے۔ محکمہ دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو امریکہ تسلیم کرتا ہے۔ افغانستان میں اتحادی فورسز کو میٹریل کی فراہمی کے لئے پاکستان کی ٹرانزٹ حمایت بھی قابل تعریف ہے۔ پاکستان امریکہ

اہم اتحادی ہے۔ جس کے لئے پاکستان کو مذکورہ فنڈز دینے کے لئے کوئی شرط عائد نہیں کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…