برطانوی عدالت نے برطانیہ کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا
لندن(آئی این پی)برطانوی عدالت نے مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا۔غیرملکی میڈیاکے مطابق برطانیہ کی ایک عدالت نے طلاق کے مقدمے میں روسی تاجر کو سابق بیوی کو ساٹھ ارب روپے ادائیگی کا حکم دیا ہے جو برطانوی تاریخ میں طلاق کے نتیجے میں کسی بھی خاتون کو ملنے والی سب سے بڑی رقم… Continue 23reading برطانوی عدالت نے برطانیہ کی تاریخ کی مہنگی ترین طلاق کا فیصلہ سنا دیا







































