منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی نے ہمسایہ ملک پر حملہ کردیا،جنگی طیاروں کی شدید بمباری،متعددہلاک

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

؂انقرہ (آئی این پی)ترک فوج نے شمالی عراق میں فضائی حملوں کے دوران کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے 13باغیو ں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی فوج نے کہا ہے کہ ہوائی حملوں میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے تیرہ جنگجوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوج کے مطابق ترک جنگی طیاروں نے شمالی عراق میں اواسین باسیان کے علاقے میں سات مقامات کو ہدف بنایا تھا۔

ان علاقوں میں مارے جانے والے کرد عسکریت پسند حملوں کی تیاری میں مصروف تھے۔ ترک فوج کے مطابق ایک علیحدہ فضائی کارروائی میں ترکی کے جنوب مشرقی صوبے وان میں لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی شام کردستان لیبر پارٹی کے 10 دیگر باغیوں کو ہلاک کر ڈالا۔ترکی ، امریکا اور یورپی یونین تینوں فریق کردستان لیبر پارٹی کو دہشت گرد تنظیم گردانتے ہیں۔پارٹی نے 3 دہائیوں سے ترکی کے جنوب مشرق میں بغاوت شروع کر رکھی ہے.. اور عراق کے شمال میں ترکی کی سرحد کے نزدیک پہاڑوں میں اس کے عکسری کیمپ بھی موجود ہیں۔ کردستان ورکرز پارٹی کو امریکا، ترکی اور یورپی یونین دہشت گرد گروپ قرار دے چکے ہیں۔ترک فوج کے مطابق ایک علیحدہ فضائی کارروائی میں ترکی کے جنوب مشرقی صوبے وان میں لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی شام کردستان لیبر پارٹی کے 10 دیگر باغیوں کو ہلاک کر ڈالا۔ترکی ، امریکا اور یورپی یونین تینوں فریق کردستان لیبر پارٹی کو دہشت گرد تنظیم گردانتے ہیں۔پارٹی نے 3 دہائیوں سے ترکی کے جنوب مشرق میں بغاوت شروع کر رکھی ہے.. اور عراق کے شمال میں ترکی کی سرحد کے نزدیک پہاڑوں میں اس کے عکسری کیمپ بھی موجود ہیں۔ کردستان ورکرز پارٹی کو امریکا، ترکی اور یورپی یونین دہشت گرد گروپ قرار دے چکے ہیں۔ ترک فوج کے مطابق ایک علیحدہ فضائی کارروائی میں ترکی کے جنوب مشرقی صوبے وان میں لڑاکا طیاروں نے ہفتے کی شام کردستان لیبر پارٹی کے 10 دیگر باغیوں کو ہلاک کر ڈالا

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…