جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی کے ساتھ ایسا کیا، کیا؟ کہ ان کی اپنی بیوی میلانیا ناراض ہوگئیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا کے غیرملکی دورے کا اختتام ہیپی اینڈنگ پر ہوا ، دونوں وطن واپس پہنچے تو ہاتھوں میں ہاتھ تھے ، موڈ بھی خوشگوار تھا ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا کے غیرملکی دورے کے دوران ان کے تعلقات کا میڈیا میں خوب چرچا رہا ۔ دونوں کا معاملہ اسرائیل پہنچنے پر بگڑا ، میلانیا اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ کو زیادہ لفٹ کرانے پر ٹرمپ سے خفا ہوئیں ۔

ائرپورٹ پر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹکا ، روم پہنچنے پر بھی ان کی ناراضی برقرار رہی ۔ برسلز میں بھی خاتون اول ٹرمپ کے ساتھ ہونے کے باوجود بجھی بجھی نظر آئیں ۔ رومینٹک فلم کی طرح ٹرمپ اور میلانیا کے معاملے پر اختتام بھی ہیپی اینڈنگ پر ہوا ۔ دونوں وطن واپس پہنچے تو ہاتھوں میں ہاتھ تھامے ، موڈ بھی خوشگوار تھا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو ۔جبکہ دونوں کاامریکہ میں واپسی پربھی ایک دوسرے سے رویہ مختلف تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…