سری لنکا اوربھارت کی ٹھن گئی،مزید3بھارتی گرفتار،5کو موت کی سزا سنادی گئی
کولمبو(آئی این پی)سری لنکا کی بحریہ نے13 کلوگرام سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی بحریہ نے13 کلوگرام سے زائد ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ اسمگلنگ کی اِس واردات میں ملوث 6 بھارتی اسمگلروں کو گرفتار کیا… Continue 23reading سری لنکا اوربھارت کی ٹھن گئی،مزید3بھارتی گرفتار،5کو موت کی سزا سنادی گئی