جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مسلمانو ں کی عید کی خوشی میں کینیڈا کی غیر مسلم حکومت کا ایسا اقدام کہ سب حیران رہ گئے!!

datetime 26  مئی‬‮  2017 |

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے محکمہ ڈاک نے عیدالفطر اور عید الضحیٰ کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا ۔

اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک لکھا گیا ہے۔محکمہ ڈاک کے مطابق اس پوسٹل ا سٹیمپ کو 3 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلامی فیسٹیولز کی مناسبت سے کینیڈا میں 50 سال قبل پوسٹل ا سٹیمپ جاری کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…