منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شاہ سلمان ایک دانا لیڈر ہیں, ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 26  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہردلعزیز شخصیت سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹرمپ عالمی محافل میں بھی شاہ سلمان کا تذکرہ انتہائی احترام کے ساتھ کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق  انہوں نے برسلز میں ایک پریس

کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شاہ سلمان ایک دانا لیڈر ہیں جو کامیابیوں کے حصول کے لیے ہمہ وقت جدو جہد کرتے ہیں۔برسلز میں شمالی اوقیانوس کے اتحاد ’نیٹو‘ کی قیادت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مانچسٹر جیسے خونی واقعات اب نہیں ہونے چاہئیں۔ مانچسٹر کے واقعے نے ثابت کیا ہے کہ برائی کی جڑیں بہت گہری ہیں۔ انہوں نے نیٹو قیادت سے اپنی توجہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر مرکوز کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ہم سب کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ ہمیں دنیا میں دائمی امن کے لیے دہشت گردی کو ہرصورت میں شکست دینا ہوگی۔خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو برسلز پہنچے تھے جہاں یورپی کونسل کے صدر دفتر میں ان کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکا اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے پرچم لہرائے گئے.ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کو برسلز پہنچے تھے جہاں یورپی کونسل کے صدر دفتر میں ان کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکا اور یورپی یونین کے رکن ممالک کے پرچم لہرائے گئے.

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…