عراق کی تشویشناک صورتحال،پاکستان بھی بالاخرمیدان میں آگیا،عراقی فوج کو بڑی پیشکش
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان اور عراق نے انسداد دہشتگردی کیلئے تبادلہ معلومات پر میکنزم بنانے پر اتفاق کرلیا،سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)ضمیر الحسن شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان عراق میں امن و استحکام چاہتا ہے،عراقی عوام اور مسلح افواج کی ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔جمعرات کو ترجمان وزارت دافع کے مطابق عراقی… Continue 23reading عراق کی تشویشناک صورتحال،پاکستان بھی بالاخرمیدان میں آگیا،عراقی فوج کو بڑی پیشکش