فلسطین،نابلس میں نما ز اور دعا کو لمبا کرنے پر امام مسجد کو آگ لگا دی گئی ،ْ ملزم گرفتار
نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک)فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں پولیس نے ایک مشتبہ فلسطینی کو حراست میں لیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے لمبی نماز پڑھانے پر امام مسجد کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی۔العربیہ کے مطابق یہ عجیب وغریب واقعہ نابلس شہر کی ایک مسجد میں… Continue 23reading فلسطین،نابلس میں نما ز اور دعا کو لمبا کرنے پر امام مسجد کو آگ لگا دی گئی ،ْ ملزم گرفتار