جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں 19پاکستانی گرفتار،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 19پاکستانیوں سمیت 123غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ترک خبررساں ادارے ’’ٹی آر ٹی ‘‘ کے مطابق غیر قانونی طریقے سے یورپ میں داخلے کی کوشش میں 123 غیر ملکی ترکی میں گرفتار کرلیے گئے جن میں 19 پاکستانی بھی شامل ہیں۔

ضلع ساکاریہ کے راستے یورپ جانے کے خواہشمند 70 افغانیوں کو پولیس نے ایک مسافر خانے سے گرفتار کیا گیا جنہیں ایجنٹ وہاں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے ۔ دوسری جانب ضلع مش میں بھِ بعض غیر ملکی گررفتار کیے گئے جو کہ یورپ جانے ک کوشش کر رہے تھے ۔ان افراد میں 28 افغانی،19 پاکستانی،5 ایرانی اور ایک بنگالی شہری بتایا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…