بھارت کل بھوشن کی پھانسی سے توجہ ہٹانے کیلئے کن حربوں پر اتر آیا ؟

21  مئی‬‮  2017

جے پور (آئی این پی) بھارت نے ’’ را ‘‘ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں دہشتگردی اور انکشافات سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستانی خفیہ ایجنسی کے  مبینہ ایجنٹ سمیت 3پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق  فوجی حکام  نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران ریاست راجستھا ن سے پاکستانی خفیہ ایجنسی  کے  مبینہ ایجنٹ اور دیگر 2پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

پاکستانی ایجنٹ حاجی خان کو خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر جیسل میر کیگاں میں ایک گھر سے گرفتار کیا گیاجو مبینہ طور پر اہم اطلاعات پاکستانی خفیہ ایجنسی  کو دے رہا تھاجس کے قبضے سے خفیہ دستاویز بھی ملے ہیں ۔واضح رہے کہ بھارت اس سے قبل بھی اپنے شہریوں کو پکڑ کر انھیں پاکستانی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹ قرار دیتا رہا ہے اور اب وہ  کلبھوشن یادیو کی پاکستان میں دہشتگردی اور انکشافات سے توجہ ہٹانے کی کوششیں کرتے ہوئے اس طرح کے حربے استعمال کررہا ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…