سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹا گون نے افغانستان میں القاعدہ رہنما قاری یاسین کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ پینٹا گون کے مطابق القاعدہ رہنما قاری یاسین کو 19مارچ کو نشانہ بنایا گیا۔ قاری یاسین پاکستان میں متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث تھا۔ قاری یاسین 2008 میں میریٹ ہوٹل حملے میں بھی ملوث تھا۔حکومت پاکستان نے قاری… Continue 23reading سری لنکن ٹیم سمیت متعدد دہشتگرد حملوں میں ملوث دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک