نکاح بن متاع ،بھارتی مسلمان خاتون کے ساتھ سعودی عرب میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات،شرمناک دعویٰ کردیاگیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک اور خاتون ایجنٹس کے دھوکے کا شکار ہو گئی، ایجنٹس نے مبینہ طور پرمسلمان خاتون کو سعودی عرب میں 3لاکھ روپے کے عوض فروخت کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کی ایک اور خاتون ایجنٹس کے دھوکے کا شکار ہو گئی ہے ،جو… Continue 23reading نکاح بن متاع ،بھارتی مسلمان خاتون کے ساتھ سعودی عرب میں کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات،شرمناک دعویٰ کردیاگیا