کیرالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ریاست کیرالہ میں بھی عیدالفطربروزاتوار25اپریل کومنائی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ کی دوتہائی آبادی مسلمانوں پرمشتمل ہے اورکیرالہ میں عید جغرافیائی طورپربھارت سے ایک دن پہلے ہوتی ہے کیونکہ کیرالہ بھارت کی ایک سرحدی ریاست ہے اوریہاں پرچاندپہلے نظرآنے پرعیدمنائی جاتی ہے ۔اس حوالے سے کیرالہ کے
معروف عالم دین مولانافخرل قاضی کے مطابق ہم کسی اسلامی ملک جن میں سعودی عرب شامل ہے اس کی پیروی نہیں کرتے بلکہ یہاں پریکم شوال کاچاندنظرآنے پررمضان المبارک اور عیدکااعلان کیاجاتاہے ۔دوسری طرف کیرالہ کے سوابھارت اور ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں چاندبروزاتوارکونظرآئے گااورعید پیربتاریخ 26جون کومنائے جائے گی اوراگرچاندنظرنہ آیاتوعیدمنگل کومنائی جائے گی ۔