شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق
دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے شام کے صوبے ادلیب میں روس کے جنگی جہازوں کی بمباری سے 18افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ بمباری سے مرنےوالوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیںدوسری طرف شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب… Continue 23reading شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق