پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کوبڑی خوشخبری سنا دی ،مملکت میں خوشی کی لہر

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میںہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ تمام مراعات جو نو ماہ قبل حکومت نے ملکی وغیرملکی ملازمین کےلئے بند کی تھی انہیں فوری بحال کردیاگیاہے ،سعودی حکومت کی

ان مراعات میں تنخواہوں میں اضافہ ، بونس او ر دیگر الائونسز شامل ہیں ۔ سعودی حکومت نے نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تقرری کی خوشی میں سعودی اداروں میں مزید ایک ہفتہ کی تعطیل کا اضافہ کردیا ہے اب سعودی عرب میں سرکاری دفاتر9، سے کام شروع کریں گے۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…