ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’یہ وقت بھی دیکھناتھا‘‘دیکھویہ کون جارہاہے پاکستان کاطاقتورترین شخص ،مسجد نبوی میں بھی وزیراعظم کوپاکستانیوں نے کیاکچھ کہہ دیا،حیران کن صورتحال

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کو مسجد نبویﷺ میں آمد کے موقع پر وہاں موجود پاکستانیوں کے تنقیدی جملوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ مسجد الحرام میں کچھ روز گزارنے کے بعد وزیراعظم اب مدینہ میں مسجد نبویﷺ پہنچے۔

تاہم ان کی آمد پر ناخوشگوار صورتحال پیدا ہوگئی۔ وزیراعظم نواز شریف کو مسجد نبویﷺ میں آمد کے موقع پر وہاں موجود پاکستانیوں کے تنقیدی جملوں کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تاہم وزیراعظم کی حفاظت پر معمور سیکورٹی اہلکار وزیراعظم کو وہاں سے فوری دوسری جانب لے گئے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…