بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب سے تنازع،امیرقطرنے نئے ولی عہدکواہم پیغام دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ/ریاض(آئی این پی )امیر قطر شیخ تمیم بن حامد الثانی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیہد شہزادے محمد بن سلمان کو ٹیلیگراف بھیج کر مبارکباد دی ہے ۔ قطری خبر ایجنسی کیو این اے نے اطلاع دی ہے کہ امیر قطر الثانی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو شہزادے محمد بن سلمان کو ولیہد تعنیات کرنے کی وجہ سے مبارکباد دی ہے ۔انھوں نے اپنے ٹیلیگراف میں شام سلمان کی خیرو عافیت اور سعودی عوام کی خوشحالی اور ترقی کے لیے

نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ ہم اپنے برادر ملک سعودی عرب کیساتھ گہرے برادرانہ روابط کو مزید فروغ دینے کی آرزو رکھتے ہیں ۔امیر قطر نے نئے فرائض کی وجہ سے محمد بن سلمان کو بھی مبارکباد دی اور ان کی کامیابیوں کیلیے نیک جذبات کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ ولیہد ،وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن نائف کو کل ان کے عہدوں سے سبکدوش کرتے ہوئے ان کی جگہ شاہ سلمان کے صاحبزادے ولیہد محمد بن سلمان کو تعینات کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…