بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کیاہے، امریکہ کا دعوی

datetime 23  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے شمالی کوریا کے ایک تازہ میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کا یہ تجربہ بین البراعظمی میزائل میں پیش رفت کا حصہ ہوسکتا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ شمالی کوریا نے حال ہی میں ایک اور کامیاب میزائل تجربہ کیا ہے اور

امریکہ کا خیال ہے کہ یہ رتجربہ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کو فروغ دینے کی ایک اور جھوٹے مرحلے کی کاوش ہے ایک اور امریکی عہدیدار نے بھی شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…