شادی کے اخراجات پورے کرنے کا عجیب و غریب نسخہ ڈھونڈ لیا گیا ۔۔ کیا آپ اس طریقے پر عمل کرنا چاہیںگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی سیاح اب بھارت میں شادیوں میں بھی شرکت کرسکیں گے ، بھارتی کمپنی نے مقامی افراد کی شادیوں کے ٹکٹ فروخت کرنے شروع کر دیئے۔ معاوضہ دلہن دلہا کو بھی ملے گا۔بھارتی شادیوں کے بن بلائے مہمان اب غیر ملکی سیاح ہونگے۔ بھارتی کمپنی نے شادی کے اخراجات میں دلہا… Continue 23reading شادی کے اخراجات پورے کرنے کا عجیب و غریب نسخہ ڈھونڈ لیا گیا ۔۔ کیا آپ اس طریقے پر عمل کرنا چاہیںگے











































