پونے دو لاکھ انسانوں کے قتل میں معاونت کا انوکھا کیس ‘ کیا سزا دی گئی؟ جانئے
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نازی جرمن دور میں آشوِٹس کے اذیتی کیمپ کے سابق محافظ کو پونے دو لاکھ انسانوں کے قتل میں معاونت کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 94 سالہ رائن ہولڈ ہیننگ ہٹلر دور میں ایس ایس دستوں کا ایک گارڈ… Continue 23reading پونے دو لاکھ انسانوں کے قتل میں معاونت کا انوکھا کیس ‘ کیا سزا دی گئی؟ جانئے