اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحقیق کے مطابق ڈچ مرد اور لیٹوین خواتین دنیا میں سب سے زیادہ قدآورہوتے ہیں جبکہ ایرانی مرد اور جنوبی کوریا کی خواتین گزشتہ صدی میں سب سے تیزی سے اضافہ ہوا ہے، انسانوں پر کیے جانے والے سب سے بڑے مطالعہ کے مطابق گزشتہ سو سالوں میں امریکیوں کا دنیا کے اونچے قد کے افراد میں مردوں کا تیسرا اور عورتوں کا چوتھا درجہ تھا، تاہم اس نئے مطالعے کے بعد امریکی مرد 37 اور عورتیں 42 درجے پر آگئی ہیں،امپیریل کالج کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق نے ہم پر مختلف اقوام کی صحت کی ایک تصویر واضح کردی ہے، نتائج یہ بتاتے ہیں کہ نوعمروں اور بچوں کو مناسب ماحول اور غذایت کی فراہمی کو عالمی پیمانے پرایڈریس کرنے کی ضرورت ہے
دنیا میں سب سے قد آور مرد اور عورتیں کس ملک سے تعلق رکھتی ہیں ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































