’’عقل بڑی کہ بھینس ‘‘،لاہور میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعہ نے سوشل میڈیاپر دھوم مچادی
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں بھینسوں نے اوور ہیڈ برچ کے ذریعے سڑک پارک کر کے اپنے بارے میں بنائے گئے محاورے ’’ عقل بڑی کے بھینس ‘‘ کو غلط ثابت کر دیا ۔گزشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر 8سے10بھینسوں کی قطار میں ایک اوور ہیڈ برج سے نیچے اترتے ہوئے تصویر نے… Continue 23reading ’’عقل بڑی کہ بھینس ‘‘،لاہور میں پیش آنے والے حیرت انگیز واقعہ نے سوشل میڈیاپر دھوم مچادی