سعودی عرب نے خانہ کعبہ کی 108 سال پرانی تصویر جاری کردی
ریاض(آئی این پی) سعودی عرب نے خانہ کعبہ کی 108 سال پرانی تصویر جاری کردی۔ سعودی عرب کے ایک اخبار نے کعب اللہ کی 108 سال پرانی ایک نایاب تصویر شائع کر کے اہل اسلام کے دل موہ لئے ہیں۔یہ تصویر اس وقت کی ہے جب مملکت میں ابھی تیل دریافت نہیں ہواتھا۔عربی روزنامہ العجل… Continue 23reading سعودی عرب نے خانہ کعبہ کی 108 سال پرانی تصویر جاری کردی