اسلام آباد (نیوزڈ یسک )کو ہ پیما ئی کو دنیا کی خطر نا ک ترین مہم جو ئی کہا جا ئے تو غلط نہ ہو گا لیکن 14سالہ امریکی بچی یہ کام کر کے سب کو حیران کر دیتی ہے۔ امریکی ریاست نیو یارک سے تعلق رکھنے والی Ashima Shiraishi کم عمری سے ہی کو ہ پیمائی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے جس نے 7سال کی عمر میں اس میدان میں قدم رکھ کر ہی دھوم مچادی تھی۔Ashima کی کامیابی کو دیکھتے ہو ئے دنیا کی سب سے کم عمر سخت جان کو ہ پیما کا اعزاز بھی دیا جا چکا ہے جو اپنے سے عمر اور تجربے میں کئی گنا بڑے مہم جو افراد کے ساتھ اونچے چٹانوں پر بلا خوف وخطر کوہ پیمائی کر تی ہے۔
چودہ سالہ دنیا کی سب سے سخت جان اور ماہر کو پیما لڑکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































