اسپین :مصور پابلو پکاسو کی پینٹنگ نے نیلامی کا ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد (نیوزڈ یسک )اسپین کے عالمی شہرت یافتہ مصور پابلو پکاسو کی ایک پینٹنگ الجزائر کی عورتیں، نیویارک میں 17 کروڑ 93 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگئی ہے۔ کسی بھی نیلامی میں فروخت ہونے والی یہ مہنگی ترین پینٹنگ ہے۔ نیلامی سے قبل اس پینٹنگ کی قیمت کا تخمینہ 14 کروڑ ڈالر لگایا تھا،… Continue 23reading اسپین :مصور پابلو پکاسو کی پینٹنگ نے نیلامی کا ریکارڈ توڑ دیا