دوست ملک کا حیرت انگیز اقدام ۔۔۔اپنا ہی ایسا ریکارڈ توڑ ڈالاکہ دنیا دنگ رہ گئی
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پْل مکمل کرلیاگیا۔یہ پْل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ڑْو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔چینی میڈیا کے مطابق دریائے بیپان جیانگ کے اوپر… Continue 23reading دوست ملک کا حیرت انگیز اقدام ۔۔۔اپنا ہی ایسا ریکارڈ توڑ ڈالاکہ دنیا دنگ رہ گئی