داڑھی سنت نبوی ؐ ،طب نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے

16  اکتوبر‬‮  2016

داڑھی سنت ہے یا واجب اس بات پر ایک عرصہ سے بحث جاری ہے۔ البتہ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ داڑھی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس سے کئی جلدی بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ داڑھی اگر سلیقہ اور چہرے کی مناسبت سے رکھی جائے تو یہ شخصیت کے مجموعی تاثر کو بہتر بناتی ہے۔داڑھی چہرے پر پڑنے والی تابکار شعاعوں کو روک لیتی ہے جس کے باعث جلد کے کینسر سے بچا جا سکتا ہے۔داڑھی جلد کو الرجی سے حفاظت فراہم کرتی ہے۔ داڑھی سانس لینے میں آسانی پیدا کرتی ہے لہٰذا یہ استھما کے مرض میں آرام فراہم کرتی ہے۔داڑھی جلد کو خشکی سے بچاتی ہے۔یہ سردیوں میں جلد کو گرم رکھتی ہے جس کے باعث نزلہ اور زکام سے بھی حفاظت ہوتی ہے۔داڑھی کے بے شمار فوائد ہیں جن کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے کہ داڑھی کا بھی ایسے ہی خیال رکھا جائے جیسے سر کے بالوں کا رکھا جاتا ہے۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…