زمانہ قدیم کا حیرت انگیز جانور دریافت، عجیب وغریب انکشافات
لندن(نیوزڈیسک)زمانہ قدیم میں ایسی عجیب و غریب اور حیرت انگیز مخلوق پائی جاتی تھیں کہ ان کے سائز اور زندگی گزارنے پر مشکل سے ہی یقین آتا ہے اور اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے 43 کروڑ سال پرانی ایک سمندری مخلوق کا پتہ چلایا ہے جو اپنے بچوں کو پتنگ کی طرح… Continue 23reading زمانہ قدیم کا حیرت انگیز جانور دریافت، عجیب وغریب انکشافات