ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دنیا میں موجود ایک ایسا پل جسے عبور کرنے کیلئے جگر چاہئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حضرتِ انسان شروع وقت سے ہی نت نئی تخلیقات کر کے اپنی تفریح کی خواہشات پوری کرتا آیا ہے ۔کبھی شیروں کو سدھانے جیسے خطرناک کام کرتا ہے تو کبھی موروں کا ناچ دیکھ کر اپنی جما لیاتی حس کو تسکین پہنچاتا ہے ۔الغرض کبھی کچھ تو کبھی کچھ مگر حال میں ہی دوست ملک کے بنائے ایک خطرنا ک پل نے شائقین کی توجہ کو اپنی جانب مرکوز کیا ہوا ہے۔ 600فٹ ہوا میں معلق شیشے کا یہ پل شائقین کو اپنی طرف کھینچتا تو ضرور ہے مگر وہاں جانے کے بعد اکثر لوگ کھلی آنکھوں سے قدرت کے نظاروں سے اپنی آنکھوں کو تسکین نہیں پہنچا سکتے ۔ بلندی کا خوف کسی کو گھٹنے کے بل چلنے پر مجبور کرتا ہے تو کبھی آنکھیں بند کر کے لوگ یہ پل عبور کرتے ہیں ۔ بحر حال جو بھی ہو صوبہ ہنین میں واقع یہ پل اپنی نظیر آپ ہے ۔
bridge1

china-is-about-to-open-a-te

glass-suspension-bridge



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…