’’چلتے ہو تو مریخ کو چلئے ‘‘ معروف اداکار نے دنیا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا
لاس اینجلس(این این آئی) ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مریخ پر جانے کا اعلان کیا ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار نے امریکی صدر اوباما کے ساتھ ماحولیاتی تغیر سے متعلق بات چیت کے دوران انکشاف کیاکہ وہ ایلون مسک کے ساتھ مریخ کے پہلے سفر پرجائیں گے۔واضح رہے کہ ایلون مسک… Continue 23reading ’’چلتے ہو تو مریخ کو چلئے ‘‘ معروف اداکار نے دنیا کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا