سعودی عرب کی جیل میں سزائے موت کے قیدی کی شادی ،جیل انتظامیہ نے قیدی کی شادی کیوں کروائی ؟

17  اکتوبر‬‮  2016

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی کی ایک جیل میں انتظامیہ نے سزاموت کے قیدی کی شادی کراکے سب کوورطہ حیرت میں ڈال دیاہے ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی جیل نجران کی انتظامیہ نے بتایاکہ سالم حسن الکربی سزائے موت کاقید ی ہے اورابھی اسے سزائے موت دینے میں کافی روزباقی ہیں ۔

جیل انتظامیہ نے شادی کے بارے بتایاکہ سالم حسن الکربی کی شادی اس کی قبیلے کی ایک خاتون کے ساتھ کرائی گئی ہے اور الکربی کو جیل میںشادی کی اس تقریب میں جیل انتظامیہ اور قیدیوں کے علاوہ محکمہ جیل خانہ جات اور اطلاعات کے سربراہان نےشرکت کی اورسالم الکربی اوران کی بیوی تحائف بھی دیئے گئے ۔اس موقع نجران جیل کے سربراہ کرنل الشمری نے کہاکہ کو جیلوں میں قیدیوں کو اس طرح کے مواقع فراہم کرتے رہنا چاہیے تاکہ وہ بھی خوشی سے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارسکیں ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…