نہر سے نوٹوں سے بھر ی تجوری برآمد ،حیرت انگیز انکشافات
گوجرہ (این این آئی)گوجرہ میں نہر سے نوٹوں سے بھری تجوری برآمد ہو گئی جس کو پولیس نے قبضے میں لے کرتحقیقات شروع کردی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرہ بائی پاس کے قریب نہر میں نہانے والے لوگوں کو تجوری ملی جس پر انہوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی ۔پولیس… Continue 23reading نہر سے نوٹوں سے بھر ی تجوری برآمد ،حیرت انگیز انکشافات