ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بڑے میاں تو بڑے میاں ، چھوٹے میاں سبحان اللہ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست کیرلہ سے تعلق رکھنے والے بچے کی یوٹیوب چینل پر ویڈیو کو دیکھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے ۔اور آپ کو یہ بتاتے جائیں کہ بچہ خود بھی ایک ویڈیو کے ایک لاکھ روپے وصول کرتاہے ۔بچے کے والدین کا کہناہے کہ ان کا بیٹا چار سال کی عمر سے کھانا بنانے کا شوقین تھا۔ اکثر کھانا بناتے ہوئے کچن میں آجاتا تھا۔ نہال کے والد کے مطابق ان کا بیٹا کافی ہونہار ہے ۔بہنوں کے ساتھ کوکنگ کرنے میں خوشی محسوس کرتی ہے ۔نہا ل نے پہلے کیچا ٹیوب کے نام سے یو ٹیوب چینل بنا یا اس کے بعدایلن انتظامیہ نے خود ہی کہا کہ وہ اس کے ساتھ پروگرام کرنا چاہتے ہیں۔ ایلن کے پروگرام کے لیے نہال کے لیئے الگ کمرہ دیا ہے ۔ جس میں اس کی پسندیدہ اشیا ء موجود ہوتیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…