’’دنیا کے امیرترین انسان’’ بل گیٹس‘‘ کس چیز سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ انہیں شارک مچھلیوں سے ڈر نہیں لگتا البتہ وہ مچھر سے سب سے زیادہ خوفزدہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی نے اپنے حالیہ بلاگ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’مجھے شارک مچھلی سے ڈر نہیں… Continue 23reading ’’دنیا کے امیرترین انسان’’ بل گیٹس‘‘ کس چیز سے سب سے زیادہ ڈرتے ہیں ؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے