اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر کشیدہ ماحول میں کوہاٹ سے تعلق رکھنے والا دولہا اپنی دلہنیا لے گیا ۔دولہا جب کوہاٹ سے بارات لے کربنی گالا کی طرف روانہ ہوا تو اسے راستے میں عمران چوک پر پولیس نے روک لیا ۔پولیس کے ساتھ تھوڑی مذاکرات کے بعد دولہا اپنی دلہن لے کر جانے میں کا میاب ہو گیا ۔پولیس کی طرف سے رکاوٹ نہ ڈالنے پر دولہا نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اپنی شادی پر بہت خوش ہوں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































