دونوجوان لڑکیوں کوسلفیاں لینامہنگی پڑگئیں ، کہاں تھیں اورکہاں پہنچ گئیں ،آپ بھی یہ خبرضرورپڑھ لیں
قاہرہ (آن لائن) مصر کے شمالی صوبے بورسعید میں دو نوجوان لڑکیاں سیلفی بناتے ہوئے عمارت کی چوتھی منزل سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گئیں۔ہسپتال ذرائع کے مطابق دونوں کی عمریں پندرہ برس ہیں۔