قرب قیامت کی نشاندہی کرنے والی گھڑی ،سائنسدانوں نے دنیا بھر کی عوام کو خبردار کر دیا
لاہور(نیوزڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے دنیا بھر کی عوام کو خبردار کر دیا ہے کہ ہولناک تباہی بہت جلد وقوع پذیر ہوگی۔ قرب قیامت کی نشاندہی کرنے والی گھڑی کے مطابق آدھی رات ہونے میں اب تین منٹ ہی رہ گئے ہیں۔ جوہری سائنسدانوں نے دنیا میں تیزی… Continue 23reading قرب قیامت کی نشاندہی کرنے والی گھڑی ،سائنسدانوں نے دنیا بھر کی عوام کو خبردار کر دیا