قاہرہ(این این آئی)مصر کی جنوبی گورنری قنا کیایک اسپتال میں داخل ایک خاتون کے پتے کی سرجری کی گئی تو ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ پتے میں 475 کنکریاں موجود ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرجری کی مدد سے خاتون کے پتے سے تمام کنکریاں نکال لی گئی ہیں اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔خاتون کی سرجری کرنے والے ڈاکٹر احمد ضبیع نے بتایا کہ مریضہ کے پتے کا الٹرا ساؤنڈ کرایا گیا تو پتا چلا کہ پتے میں بڑی مقدار میں کنکریاں موجود ہیں لیکن انہیں یہ توقع نہیں تھی کہ کنکریاں اتنی زیادہ ہیں۔ خاتون کے میڈیکل ٹیسٹ مکمل کرنے کے بعد اس کے پتے کی سرجری کی گئی، اب اس کی حالت کافی بہتر ہے۔
مصر میں سرجری کے دوران خاتون کے پِتے سے 475 کنکر برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































