دوستی ہو تو ایسی،کتے نے انسانوں کو بھی بڑا سبق پڑھادیا
یوکرائن (مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرائن میں خطرے کے باوجودوفادار کتا اپنے زخمی ساتھی کتے کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہوا، دوستی کی یہ مثال قائم کرنے والے کتے کی سوشل میڈیاپردھوم مچی ہوئی ہے ۔ عام طورپرکتوں کو انسانوں کا بے حد وفادار مانا جاتا ہے جس کی کئی مثالیں بھی موجود ہیں تاہم کتے اپنے ساتھیوں… Continue 23reading دوستی ہو تو ایسی،کتے نے انسانوں کو بھی بڑا سبق پڑھادیا











































