تپتے ہوئے ریت کےصحرا میں برف باری ۔۔ سیاح حیران کن منظر دیکھنے دوڑ پڑے

22  دسمبر‬‮  2016

الجیریا(این این آئی)صحرائے اعظم میں 37 سال بعد پہلی دفعہ برفباری ہوئی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے چھوٹے سے صحرائی قصبے این صفارا کے باسیوں کو صبح اٹھنے کے بعد علم ہوا کہ ان کے ارگرد پھیلے سرخ ریتیلے ٹیلے اچانک سفید ہوگئے ہیں۔شہری یہ منظر دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ صحرا میں برفباری ہورہی ہے۔شہریوں کامزید کہنا تھا کہ ایسا شاذ و نادر ہی ہوتا ہے اور یہ دیکھنا حیران کن تھا کہ برف ریت کے اوپر ٹھہری ہوئی ہے،یہ برف ایک دن تک ریت پر موجود رہی اور اس کے بعد پگھل گئی۔ایسا تاریخ میں محض دوسری بار ہوا کہ صحرائے اعظم میں برفباری ہوئی ۔پہلی بار فروری 1979 میں الجزائر میں ہی ایسا ہوا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…