بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چین میں دو ہزار سال پرانی کیا چیز برآمد کر لی ؟

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شی جیا زوانگ ( آئی این پی)ماہرین آثار قدیمہ نے شمالی چین کے صوبہ ہیبی میں دو ہزار سالہ قدیم ایک مقبرہ دریافت کیا ہے ،یہ مقبرہ مان چنگ ضلع کے باؤ ڈنگ شہر میں واقع ہے ، یہاں کھدائی کا کام یکم نومبر سے شروع کیا گیا تھا ، کھدائی کے دوران مقبرے کے آثار ظاہر ہوئے ، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مقبرہ دو ہرزار سال قبل مغربی ہن دورحکومت میں تعمیر کیا گیا تھا ، مقبرے کی اونچائی 6.6میٹر اور چوڑائی 6 میٹر ہے ، یہ 1968ء میں دریافت ہونیوالے شہزادہ لیو شینگ کے کسی ماتحت کا مقبرہ معلومات ہوتا ہے جس میں سونے کی تاروں سے بنا ہوا مشہور کفن اور قیمتی پتھر بھی پائے گئے ہیں ، اس میں 49رنگدار برتن بھی پائے گئے ہیں جبکہ مقبر ے سے قیمتی پتھروں اور کانسی سے بنے ہوئے برتن بھی دریافت ہوئے.
ہن دور حکومت کی تاریخ سے متعلق قیمتی مواد بھی حاصل ہوا ہے ، مقبرے میں تین سورا خ بھی پائے گئے ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ مقبرے سے قیمتی اشیاء چرانے کے لئے چوروں نے بنائے ہیں ، ماہرین کا خیال ہے کہ اس مقبرے سے ماضی میں کئی اشیاء چرا لی گئیں ۔
3f3faf9fb0c008549ba207cf31b81cdaf8bf3628

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…