بیٹی کی شادی پر رقم خرچ کرنے کی بجائے کیا کروں گا؟ دولت مند تاجر کا ایسا اعلان کہ ہزاروں لوگوں کا دل جیت لیا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ایک صاحب ثروت کاروباری شخصیت نے بیٹی کی شادی کے لیے مختص ہزاروں ڈالر اپنے علاقے کے غریب اور بے گھر افراد کے لیے مکانات کی تعمیر پر خرچ کر دیے۔ اجے منوت نامی بھارتی تاجر نے بیٹی کی شادی پر تقریبا 93 ہزار امریکی ڈالروں کے مساوی رقم خرچ… Continue 23reading بیٹی کی شادی پر رقم خرچ کرنے کی بجائے کیا کروں گا؟ دولت مند تاجر کا ایسا اعلان کہ ہزاروں لوگوں کا دل جیت لیا